Results 1 to 3 of 3

Thread: افواہ پھیلانے والوں کی پکڑ شدید ہے ۔۔۔۔ طیبہ ضیاء چیمہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam افواہ پھیلانے والوں کی پکڑ شدید ہے ۔۔۔۔ طیبہ ضیاء چیمہ

    افواہ پھیلانے والوں کی پکڑ شدید ہے ۔۔۔۔ طیبہ ضیاء چیمہ

    افواہ پر مبنی ویڈیوز یا خبریں شئیر کرنے والے اپنا انجام بھی یاد رکھیں ØŒ اب رب کسی Ú©Ùˆ نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ گا ØŒ رب کا جلال عتاب قہر ابھی دیکھا ہی کہاں ہے ان ویلے لوگوں Ù†Û’ جن کا کام سوشل میڈیا پر آگ لگانا اور جھوٹ پھیلانا ہے۔ انا للہ Ùˆ انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں ‘‘تمہاری ایک زبان سے دوسری زبان اس جھوٹ Ú©Ùˆ لیتی Ú†Ù„ÛŒ جا رہی تھی اور تم اپنے منہ سے وہ Ú©Ú†Ú¾ کہے جا رہے تھے جس Ú©ÛŒ متعلق تمہیں کوئی علم نہ تھا۔ تم اسے ایک معمولی بات سمجھ رہے تھے، Ø+الانکہ اللہ Ú©Û’ نزدیک یہ بڑی بات تھی ØŒ کیوں نہ اسے سنتے ہی تم Ù†Û’ کہہ دیا کہ ہمیں ایسی بات زبان سے نکالنا زیب نہیں دیتا، سبØ+ان اللہ! یہ تو ایک بہتان عظیم ہے!"(النور : 15-14)Û”Û”Û” اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر Ù„Û’ کر آئے تو اس Ú©ÛŒ تØ+قیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم نادانستہ کسی قوم کا نقصان کر بیٹھو پھر تمہیں اپنے کئے پر نادم ہونا Ù¾Ú‘Û’Û” (الØ+جرات )Û” کسی ایسی چیز Ú©Û’ پیچھے نہ Ù„Ú¯Ùˆ جس کا تمہیں علم نہ ہو، یقیناً آنکھ، کان اور دل سب ہی Ú©ÛŒ باز پرس ہونی ہے (ال اسراء : 36)سنی سناء پر یقین کرنے والوں Ú©Û’ لئے Ú©Ú¾Ù„Û’ اØ+کامات ہیں۔اپنے آپ Ú©Ùˆ ایسی خبروں Ú©Û’ پھیلانے سے بچاؤ جن کا کوئی ثبوت نہیں ØŒ جن Ú©Û’ درست ہونے Ú©Û’ کوئی شواہد نہیں؛ کیونکہ یہ بھی جھوٹ بولنے اور نشر کرنے Ú©ÛŒ ایک قسم ہے، کیونکہ اللہ تعالی Ù†Û’ اپنے متقی بندوں Ú©ÛŒ صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا: مؤمن لوگ جھوٹ میں شریک نہیں ہوتے(الفرقان : 72)Û”Û”Û”Û” اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہمیشہ سچے لوگوں کیساتھ رہو(التوبۃ : 119)Û”Û”Û” اورایک صØ+ÛŒØ+ Ø+دیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: (کیا میں تمہیں اکبر الکبائر گناہ Ú©Û’ بارے میں نہ بتلاؤں)صØ+ابہ ؓنے کہا: کیوں نہیں ! اللہ Ú©Û’ رسولؐ!آپؐ Ù†Û’ فرمایا: (اللہ Ú©Û’ ساتھ شرک کرنا، والدین Ú©ÛŒ نافرمانی کرنا) آپؐ یہ بات کرتے ہوئے ٹیک لگا کر بیٹھے تھے، پھر آپؐ سیدھے ہوگئے، اور فرمانے Ù„Ú¯Û’: (جھوٹ بولنا، جھوٹی گواہی دینا بھی اسی میں شامل ہے) آپؐ یہ بات بار بار دہراتے رہے یہاں تک کہ ہم اپنے جی میں کہنے Ù„Ú¯Û’ کاش آپؐ خاموش ہو جاتے۔
    نانچہ غلط خبریں ØŒ اور بے لگام باتیں نشر کرنا مسلمانوں کیساتھ دھوکہ اور فراڈ میں شامل ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: (مسلمان وہ ہے جس Ú©ÛŒ زبان اور ہاتھ سے دیگر مسلمان Ù…Ø+فوظ رہیں) متفق علیہ۔۔۔ بغیر تصدیق خبروں Ú©Ùˆ آگے پھیلانا شرعی طور پر منع ہے، فطرت اور عرفِ عام دونوں Ú©Û’ اعتبار سے ناپسندیدہ بھی ہے، کتنی ہی ایسی خبریں ہیں جو بغیر کسی ثبوت Ùˆ تصدیق Ú©Û’ پھیلائی گئی اور انکی وجہ سے بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، اسی لئے ہر مسلمان Ú©Ùˆ تصدیق Ú©Û’ بغیر کوئی بھی خبر نشر کرنے سے یکسر منع کیا گیا ہے، ہمارے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: (کسی آدمی Ú©Û’ جھوٹے ہونے کیلئے یہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات Ú©Ùˆ آگے نشر کردے)
    اے مسلم! اپنی زبان Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرو، اپنے قلم Ùˆ قرطاس Ú©Ùˆ بے بنیاد خبریں نشر کرنے سے بچاؤ Ú¯Û’ تو سلامتی پاؤ Ú¯Û’ØŒ وگرنہ واضØ+ گناہ، اور عظیم بہتان Ú©Û’ مرتکب قرار پاؤ Ú¯Û’ØŒ جنکا آپکو دنیا میں کوئی فائدہ ہوگا، بلکہ دینی تشخص پامال ہوگا۔

    سنن ابو داود میں صØ+ÛŒØ+ سند کیساتھ فرمانِ نبوی ہے: (بد ترین تکیہ کلام "لوگ یہ کہتے ہیں" ہے) جبکہ صØ+ÛŒØ+ مسلم میں ہے: (جو شخص جان بوجھ کر کوئی مشکوک خبر بیان کرے، تو وہ بھی جھوٹے لوگوں میں شامل ہے) اور جب کوئی امن Ú©ÛŒ یا خطرے Ú©ÛŒ خبر ان تک پہنچتی ہے تو اسے فوراً اڑا دیتے ہیں۔ اور اگر وہ اسے رسول یا اپنے کسی ذمہ دار Ø+اکم تک پہنچاتے تو وہ ایسے لوگوں Ú©Û’ علم میں آجاتی جو اس سے صØ+ÛŒØ+ نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں، اور اگر اللہ کا فضل اور اس Ú©ÛŒ رØ+مت تمہارے شامل Ø+ال نہ ہوتی تو چند لوگوں Ú©Û’ علاوہ سب شیطان Ú©Û’ پیچھے Ù„Ú¯ جاتے۔(النساء : 83) Ø+سن بصری رØ+مہ اللہ کہتے ہیں: "مسلمان معاملات واضØ+ ہونے تک خاموش رہتا ہے"ØŒ چنانچہ ایک مسلمان کیلئے یہ بہت بڑی سعادت ہوگی کہ جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے سے بچ جائے۔ بے سروپا خبروں Ú©Ùˆ مت پھیلائیں کہ قرآنی آداب اور تعلیمات Ú©Ùˆ ملØ+وظ خاطر رکھیں، جیسا کہ فرمانِ باری تعالی ہے: جب تم Ù†Û’ سنا تھا تو مومن مردوں اور مومن عورتوں Ù†Û’ اپنے دل میں اچھی بات کیوں نہ سوچی! اور یوں کیوں نہ کہہ دیا! کہ ''یہ تو صریØ+ بہتان ہے'' (النور : 12)جھوٹ بہتان بد گمانی افواہ کا مرتکب طبقہ جان Ù„Û’ کہ رب اب کسی ایسے Ú©Ùˆ نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ گا۔



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افواہ پھیلانے والوں کی پکڑ شدید ہے ۔۔۔۔ طیبہ ضیاء چیمہ


  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افواہ پھیلانے والوں کی پکڑ شدید ہے ۔۔۔۔ طیبہ ضیاء چیمہ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •